اردو ادب کے بہترین ناولز
بے مثال اردو ناول .....
اردو زبان میں لکھے گئے وہ بہترین ناول کہ جنہوں نے اپنے دور رس اثرات چھوڑے ہیں اور ان کا مطالعہ ادبی و تاریخی لحاظ سے انتہائی مفید ہے. ان کی فہرست مرتب کی جارہی ہے. اردو ادب میں فکشن پڑھنے والوں کو ان ناولوں کا مطالعہ ضرور کرنا چاہیے....
امراؤ جان ادا.... مرزا ہادی رسوا
آگ کا دریا .... قرعت العین حیدر
آخر شب کے ہمسفر .... قرعت العین حیدر
بہاؤ .... مستنصر حسین تارڑ
راکھ .... مستنصر حسین تارڑ
اداس نسلیں ..... عبداللہ حیسن
نادار لوگ ...... عبداللہ حسین
دشت سوس .... جمیلہ ہاشمی
محمد بن قاسم .... نسیم حجازی
شاہین .... نسیم حجازی
خاک اور خون ..... نسیم حجازی
دائرہ .... عاصم بٹ
غلام باغ .... مرزا اطہر بیگ
قربت مرگ میں محبت ..... مستنصر حسین ٹارڑ
عبداللہ ...... ہاشم ندیم
خدا اور محبت ... ہاشم ندیم
راجہ گدھ ..... بانو قدسیہ
پیر کامل ..... عمیرہ احمد
دیس ہوئے پردیس ... مستنصر حسین تارڑ
بستی ..... انتظار حسین
آنگن ..... خدیجہ مستور
آگے سمندر ہے .... انتظار حسین
خدا کی بستی .... شوکت صدیقی
جنت کی تلاش ... رحیم گل
خس و خاشاک زمانے .... مستنصر حسین تارڑ
گئو دان ..... منشی پریم چند
چاکیواڑہ میں وصال .... محمد خالد اختر
کئی چاند تھے سر آسمان .... شمس الرحمن فاروقی
شام اوودھ ...... محمد احسن فارروقی
خون جگر ہونے تک ...... فضل کریم فضلی
میرا گاؤں ....... غلام الثقلین نقوی
یا خدا ..... قدرت اللہ شہاب
محاصرہ ..... انیس ناگی
خوشیوں کا باغ ...... انور سجاد
دستک نہ دو ..... الطاف فاطمہ
مجاہد ....... رئیس احمد جعفری
لہو کے پھول .... حیات اللہ انصاری
علی پور کا ایلی .... ممتاز مفتی
احباب سے گزارش ہے کہ اپنی پسند کے نآولوں کا اضافہ مصنف کے نام کے ساتھ کمینٹس میں کرتے جائیں..... شکریہ
اردو زبان میں لکھے گئے وہ بہترین ناول کہ جنہوں نے اپنے دور رس اثرات چھوڑے ہیں اور ان کا مطالعہ ادبی و تاریخی لحاظ سے انتہائی مفید ہے. ان کی فہرست مرتب کی جارہی ہے. اردو ادب میں فکشن پڑھنے والوں کو ان ناولوں کا مطالعہ ضرور کرنا چاہیے....
امراؤ جان ادا.... مرزا ہادی رسوا
آگ کا دریا .... قرعت العین حیدر
آخر شب کے ہمسفر .... قرعت العین حیدر
بہاؤ .... مستنصر حسین تارڑ
راکھ .... مستنصر حسین تارڑ
اداس نسلیں ..... عبداللہ حیسن
نادار لوگ ...... عبداللہ حسین
دشت سوس .... جمیلہ ہاشمی
محمد بن قاسم .... نسیم حجازی
شاہین .... نسیم حجازی
خاک اور خون ..... نسیم حجازی
دائرہ .... عاصم بٹ
غلام باغ .... مرزا اطہر بیگ
قربت مرگ میں محبت ..... مستنصر حسین ٹارڑ
عبداللہ ...... ہاشم ندیم
خدا اور محبت ... ہاشم ندیم
راجہ گدھ ..... بانو قدسیہ
پیر کامل ..... عمیرہ احمد
دیس ہوئے پردیس ... مستنصر حسین تارڑ
بستی ..... انتظار حسین
آنگن ..... خدیجہ مستور
آگے سمندر ہے .... انتظار حسین
خدا کی بستی .... شوکت صدیقی
جنت کی تلاش ... رحیم گل
خس و خاشاک زمانے .... مستنصر حسین تارڑ
گئو دان ..... منشی پریم چند
چاکیواڑہ میں وصال .... محمد خالد اختر
کئی چاند تھے سر آسمان .... شمس الرحمن فاروقی
شام اوودھ ...... محمد احسن فارروقی
خون جگر ہونے تک ...... فضل کریم فضلی
میرا گاؤں ....... غلام الثقلین نقوی
یا خدا ..... قدرت اللہ شہاب
محاصرہ ..... انیس ناگی
خوشیوں کا باغ ...... انور سجاد
دستک نہ دو ..... الطاف فاطمہ
مجاہد ....... رئیس احمد جعفری
لہو کے پھول .... حیات اللہ انصاری
علی پور کا ایلی .... ممتاز مفتی
احباب سے گزارش ہے کہ اپنی پسند کے نآولوں کا اضافہ مصنف کے نام کے ساتھ کمینٹس میں کرتے جائیں..... شکریہ
Leave a Comment